9 اگست 2018 - 11:09
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حضرت امام رضا (ع) کی قبر مطہر سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام رضا (ع) کی قبر مطہر سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مشہد مقدس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام رضا (ع) کی قبر مطہر سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے مخصوص دن کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای مشہد کے دورے پر ہیں جہاں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي ميں حضرت امام رضا علیہ السلام کی قبر مطہر سے غبار روبی کی تقریب منعقد ہوئی ۔

.......

/169